Waldain ki Izzat/ Ehtaram Essay in Urdu

Best urdu speech ever in written form, urdu speech on hope and motivation, garmi ka mausam essay in urdu.

URDU-SPEECHES-WEBSITE-LOGO-1

Urdu Speeches

Find the best Urdu Speeches Online

Waldain ki Izzat Ehtaram Essay in Urdu

Namaz Essay in Urdu

Warzish ke Faiday Essay in Urdu

Warzish ke Faiday Essay in Urdu

14 august urdu speech in written form.

independence day urdu speech in written form

GO TO VIDEO

Assalam-o-Alaikum Friends. This Article contains Speech on “ 14 August Urdu Speech ” 2023 in Written Form. You can read the article and copy it as well. We have updated the PDF and the Video of this script at the end.

صبح آزادی کا سورج بھیک میں نہیں ملا کرتا اور جب ہندوستان میں اس صبح کے طلوع ہونے کی تمنا کی گئی تو بنگال سے لے کر بمبی تک کو مسلمان کے لیے شمشان گھاٹے بنا دیا گیا۔

ہندوستان سے ٹرین میں پاکستان ہجرت کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ان کے اپنوں کی لاشیں بھی آئیں، بہت سے لوگوں کو قتل کیا گیا ،عورتوں کی عزت پامال کی گئی  بہت سے بچے اپنی  ماؤں سے بچھڑ گئے  ،بہت سے لوگوں کو ذندہ جلا دیا گیا۔ مگر یہ کیسے سرفروشاں تھے جو اس کے باوجود اپنے حق کے لیے یہی صدائیں لگاتے رہے۔

کتنی صدیوں سے میں ڈھونڈتا ہوں اسے

اک بستی جہاں مجھ سے انصاف ہو

بے بسی اور تشدد سے یکسر الگ

ایک ایسی فتح جو کہ سفاک ہو

وہ  زمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں

اور سر پر کشادہ فلک چاہیے

آئینے کو میرے اب چمک چاہیے

مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے ______________________________________

Urdu Speech on “Independence Day” | یومِ آزادی

عالی وقار دراصل وہ سرفراش و ضمیر فروش اوقات تھے کہ جب اپنے دشمنوں سے نہیں گھبراتے تو آزادی کی فاختائیں بازو کھلے آزادی کی نوید دیتی ہیں۔ اور مول ان سانپوں کے سروں کو کچل دیتے ہیں اور ان کے عقاب ایک نشیمن اسلامی جمہوریہ پاکستان حاصل کرتے ہیں اور یہی صدائیں لگاتے ہیں۔

کہ وطن میرے مجھ سے میرے تو جو لینا چاہیے

 یہ پیشانی یہ بازوؤں میرے تو جو لینا چاہیے

یہ سر ہے یہ دھڑ ہے تو جو لینا چاہیے

فقط اس کے بدلے میں خود کو بچالے

وطن اپنے باہر تو فصیلیں بنا لے

فصیلوں کی بنیاد مجھ پہ اٹھا لے

میں تجھ کو بچاتے ہوئے جان دے دوں ______________________________________

حضور والا ہم ایک ایسی قوم ہیں جس کو کہا گیا کہ تم ایک کمزور قوم ہو۔ ایک ایسی آزاد قوم کہ جس کے سامنے 72 سال  سےدشمن اس سے پوچھ رہا ہے: کون ہو تم لوگ، کس ملک سے آئے ہو، طلوع صبح غم کا پھر پیغام لائے ہو؟

ہم نے کہا ہم لاالہ الااللہ وحدہ لا شریک  پر یقین رکھتے ہیں، ہم سورہ الرحمٰن کی تسکین رکھتے ہیں، ہیں تاقیامت تو نشان عزم عالی شان

Urdu Speech on Watan se Muhabbat In Written Form

اے قوم پاکستان۔ پاکستان ذندہ باد۔ پاکستان ذندہ باد

عالی وقار!    ہمیں کہا گیامقا ل عورت کنکر ۔کیں گرائےجائیں پرندے نہیں آتے تو ہم  شاہین بن کر داغوں کے تسلط سے عقابوں کے نشیمن چھڑاتے رہے۔

ہمیں کہا گیا ہم ایک غلام قوم ہیں اور اپنے درسوں تک کو رسیوں سے باندھ کر رکھتے ہیں تو آج ہم اپنے غلاموں کے ساتھ برابری کے تعلقات اور بھارت کے شہر اندیشی کے  جواب میں اٹیلین اٹیلین اور  اٹیلین  کی صدائیں لگاتے رہے۔

ہمیں 22 کروڑ بھکاری کہا گیا  رمضان کے مہینے میں دنیا کی دوسری بڑی طاقت بن کر ضرورت مندوں کے لیے عطیات جمع کیے۔

ہمیں وسیع تنازعات کا گڑھ قرار دیا گیا تو ہمارے ہاں اہل سنت اہل تشیع کی اور اہل تشیع اہل سنت کی محافل کی حفاظت کرتے رہے۔

عالی وقار!    ہم وہ طاطم خیز موجوں سے جو گھبرایا نہیں کرتے اور اپنے گلشن کے تحفظ کے لیے جو پرچم اٹھاتے ہوئے وہ کون ہم۔

میدان جنگ میں اسفندیار ولی خان بچاری راشد منہاس، احتزاز احسن میجر عزیز بھٹی کون ہم تعلیم کے میدان میں علیم علی نوازش، بابا شارق ،اہل طاح کون ہم طالب علموں کے سکول کے حادثے کے بعد ویلکم بیک کا نعرہ لگاتے ہیں کون ہم یونیورسٹی کے حادثے کے بعد ویلکم بیک یونیورسٹی کا نعرہ لگاتے ہیں کون ہم، اور تو اور ہر دھماکے کے بعد نعرہ تکبیر لگاتے ہیں کون ہم؟

کہ ہم کشمیر تو تھے مگر بانی

بلوچستان تو تھے مگر پانی

پنجاب سے اٹھے تو دریائے چناب

سندھ سے اٹھے تو دریائے راوی ہے

سندھ سے اٹھے تو تبرک شاہ غازی ہے

گلگت بلتستان سے اٹھے تو  ایس اے بادامی

اور پاکستان فتح کر کے پاکستان کے بانی ہیں

ہم پاکستانی ہیں ہم پاکستانی ہیں

میری شناخت پاکستانی ہے میں پاکستانی ہوں

 میں ثمینہ بیگ میں پاکستانی میں طاہر بیگ میں پاکستانی

میں حکیم سعید میں پاکستانی

میں علیم رضوی میں پاکستانی

میں عبدستار ایدھی میں پاکستانی

میں مظہرالدین شہید میں پاکستانی

میں لفٹیننٹ یاسر عباس میں پاکستانی

میں حسن صدیقی میں پاکستانی

میں عافیہ صدیقی میں پاکستانی

میں عافیہ راضی میں پاکستانی

میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان میں پاکستانی ______________________________________

اب آئیے اس شہر کی جانب یہ شہر جسے ام البلاد کہا جاتا تھا اسے کسی بیوہ کی طرح دیوار سے لٹکا دیا گیا۔ جسے فلاسفیوں کا شہر کہا جاتا تھا وہاں اندھیروں کو پھیلا دیا گیا۔

گولیاں چلائی دھماکے ہوئے مگر سلام ہو رینجرز کے اہلکاروں کو جنہوں نے دشمن کے ناپاک ارادوں کو نیست و نابود کیا اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے رہے مگر جب تک دشمن کو شکست نا دے دی اپنے ارادے سے ٹس سے مس نہ ہوئے۔ شہر کو امن دیا اور قوم کو یہ بتاتے رہے۔

ناپید تیرے تخیل کے کنارے

پہنچیں گے فلک تک تیری اہووں کے شرارے

تعمیر خودی کر اثر آہ رضا دے

کہ خورشید آفتاب کی لو تیرے شرر میں

آباد ہے کعبہ لوا تیرے ہنر میں

بخشے نہیں بخشے ہوئے بر دوش نگر میں

جنت تیری پناہ ہے تیرے خون جگر میں

آہ پیکر دل کوشش پیہم کی جگہ دے ______________________________________

14 August Urdu Speech in Written Form VIDEO

14 August Urdu Speech in Written Form PDF

14 August Urdu Speech in Written Form PDF

Thanks for reading this Article on “ 14 August Urdu Speech ” in Written Form. If you liked reading this article or have suggestions please write it down in the comments section. Thankyou for visiting our Site !

Urdu Speech on “Cleanliness”

Urdu Speech on “Independence Day”

Urdu Speech on “ Importance of Time “

Urdu Speech on “ Thankyou Speech for Welcome Party ”

Very Sad Farewell Speech in Urdu PDF Written

Funny Farewell Speech in Urdu PDF Written

Emotional Farewell Speech in Urdu PDF Written

Urdu Speech on “Shaheed ki jo maut hay wo qaum ki hayat hay”

Urdu Speech on “Watan se Muhabbat”

Urdu Speech on “Hum Zinda Qaum Hain”

Urdu Speech on “Defence Day”

Urdu Speech on “ Inqilab Aayega “

Urdu Speech on “Father’s Day”

Urdu Speech on 23 March 1940

Urdu Speech on “Markaz-e-Yaqeen Pakistan”

Urdu Speech on “Khamoshi Kab Tak”

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Related News

Best Urdu Speech Ever in Written Form for Students

Ustad ka Ehtaram Speech in Urdu

Speech on 12 Rabi ul Awal in Urdu in written form

Speech on 12 Rabi ul Awal in Urdu

Urdu Wisdom

14th August speech in Urdu | چودہ اگست اور قیام پاکستان

14th August speech in urdu

14th August speech in Urdu . On 14 August 1947, Pakistan became an independent country. It happened one day before Indian independence day. India was divided.

East and West Pakistan were established from Muslim prevalence regions. Our Independence Day is celebrated yearly on 14 August. It is a national holiday in Pakistan. It commemorates when Pakistan attained freedom and was announced as a free nation in 1947.

That was the end of British rule in the Indian subcontinent. The main motive for partition was the two-nation theory presented by Sir Syed Ahmed Khan. It stated that Muslims and Hindus were extremely different and could not live in one country.

14 august aur Qayam e pakistan

چودہ اگست اور قیام پاکستان

زندگی مسلسل کوشش کر کے آگے بڑھنے کا نام ہے۔اپنی بقا کی جدوجہد اوراپنے مقصد حیات کو حاصل کرنے کا شوق انسان کو اس خلافت کا اہل بناتی ہے  جس کے لئےرب کریم نے اسے منتخب کیا ہے۔

انفرادی زندگی سے لے کر اجتماعی معاملات تک انسان پرچند قوائد و ضوابط کی پابند لازم ہے جن کے بغیرزمیں پر اس کی خلافت کا تصورممکن نہیں ہے۔

 سورة الزاریات کی آیت # 56 میں ارشاد باری تعالی ہے

  وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْن ِ ترجمہ: اور میں نے جن اور آدمی اسی لئے بنائے کہ میری عبادت کریں

عبادت انسان کے طرز زندگی اور اخلاقیات پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے۔ دنیا کے سب مذاہب کے طریقہ عبادت میں فرق نظر آتا ہے۔ اور اسی وجہ سے ان کی ثقافت بھی ایک دوسرے سے الگ ہے۔ یہی فرق”نظریہ پاکستان” کی بنیاد بنا اور قیام پاکستان کی وجہ بنا۔

۔وطن عزیزکی تحریک آزادی درحقیقت مسلمانوں کے  تشخص ،مذہبی عقائداورتمدن کے تحفظ کی ایک  بے مثال تاریخی جدو جہد تھی ۔اس تحریک کا مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی شناخت کو واضح کرنا تھا۔ اس خیال پر عمل کے لیے ایک الگ وطن کا قیام لازم تھا ۔

اس جدوجہد کو تحریک پاکستان کا نام دیا گیا۔ اس کا آغازاس وقت ہوا جب 1930ء میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برصغیر کے شمال مغربی حصےمیں جداگانہ مسلم ریاست کے قیام کا مطالبہ پیش کیا۔

14 august speech in urdu

اقبال رح کے اس خواب کو تعبیر دینے کے لئے مختلف  شخصیات نے اہم کردار ادا کیا جن میں چودھری رحمت علی  کا نام نمایاں ہے۔انہوں نے 1933ء میں “پاکستان”  کا نام تجویز کیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938ء کے سالانہ اجلاس میں برصغیر کی تقسیم کے حوالے سے قرارداد منظور کروالی۔اقائد اعظم 1930ء میں الگ مسلم ملک کے قیام کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940ء تک قائد اعظم نےقوم کو ذہنی طور پر علیحدہ وطن کی جدوجہد کے لئے تیار کر لیا۔اس کے بعد 23 مارچ 1940 کو لاہور میں “منٹو پارک” میں برصغیر کے مسلمانوں کا ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا۔اس میں  ہندوستان بھر سے مسلمانوں نے  شرکت کی۔اس موقع پر ایک قرارداد منظور ہوئی جس کے مطابق مسلمانان ہند نہ صرف یہ کہ انگریزوں سے آزادی چاہتے تھے بلکہ ہندوؤں سے بھی الگ ہونے کے خواہشمند تھے۔

                                                          قیام پاکستان کوئی جذباتی مطالبہ نہیں تھا۔ انگریزوں کا رویہ متعصبانہ تھا اس کے علاوہ ہندوؤں کی مسلمان دشمنی بھی کوئی ڈھکی چھپی بات نہ تھی۔ مسلمانوں کے بنیادی حقوق کا استحصال، سرکاری ملازمتوں اور اعلی عہدوں سے

محرومی، اردو ہندی تنازعہ، 1857ء کی جنگ آزادی  کے بعد ہندوؤں کی اسلام دشمنی اور اس طرح کے واقعات نے یہ ثابت کر دیا تھا کہ مسلمانوں کا ہندوؤں کے ساتھ مل کر رہنا ان کے حقوق کی پامالی کا سبب ، اور تہذیب و ثقافت کے لئے خطرہ ہے۔

                          چنانچہ مسلمانوں کی لاتعداد قربانیوں کے نتیجے میں یہ مملکت خداداد 14 اگست 1947 کومعرض وجود میں آئی۔

لیکن مصائب ختم نہیں ہوئے اثاثہ جات کی تقسیم میں  تعصب برتا گیا۔مسئلہ کشمیر آج تک حل نہیں ہوا۔آزادی کا مطلب محض زمین حاصل کرنا نہیں  بلکہ ذہنی غلامی سے چھٹکارہ ہے۔

پاکستان کی ثقافت اور رسوم پر اب بھی ہندو معاشرے کا اثر نمایاں ہے۔

 ۔رشوت، فرقہ واریت،سود، عدم برداشت،بدعنوانی،اقرباءپروری، استحصال اور،منفی سوچ میں قائد کا خواب کہیں کھو گیا ہے۔ آبا و اجداداکی قربانیوں کو بھلا  کر وطن کو تنزلی کی راہ پر لا کرحب الوطنی کا نعرہ لگانا محض لفاظی ہے۔

14th August speech in urdu

  یہ ارضِ   کوہ    و   بیاباں  ،دیارِ   سنگ  وثمر میرے  وجود  کا عنواں  نہیں، تو  کچھ  بھی  نہیں زمیں   کا  پیار   نہیں کھیل  صرف لفظوں   کا میں اس کی خاک پہ قرباں نہیں تو کچھ بھی نہیں

لیکن ایسا بھی نہیں کہ یہاں کچھ بھی مثبت نہیں۔۔ملک میں جب بھی کوئی قدرتی آفت مثلا زلزلہ یا سیلاب وغیرہ آیا تو عوام نے ہمیشہ اک دوسرے کی مدد کی۔ یہ وطن قدرتی حسن سے مالا مال ہے اور،سیاحوں کی کشش کا مرکزہے۔ ایٹمی قوت ہےیہاں ۔دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس ہے۔ یہ وطن ، ایدھی، انصار برنی اور ارفعہ کریم کی سرزمین ہے  نیکی اور بدی ہمیشہ سے ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔اس لئے ہمیں مایوسی کی بجائے حکمت عملی سے ان برائیوں  سے چھٹکارا پانے کی ضرورت ہے جو ملک کے تشخص کو پامال کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔                                            

عوام اور حکام کو اپنے اپنے فرائض کو انجام دینے کی عملی کوشش کرنی ہو گی۔ حکومت رفاح عامہ کے کاموں کا جائزہ لے اور وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ہو جبکہ عوام ملکی قوانین پر عمل پیرا ہوں۔

 ہمیں اللہ کی ذات پر توکل کے ساتھ اپنے اعمال کا جائزہ لینا ہو گا پھر ان شاء الله ہم  پاکستان کو اقبال کے خواب کی تعبیر بنا سکتے ہیں

۔بقول اقبال رح

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

Photo of author

Cadet College Okara Principal Jobs 2022 Latest Advertisement

Aiou jobs 2022 | government jobs 2022, 1 thought on “14th august speech in urdu | چودہ اگست اور قیام پاکستان”.

  • Pingback: Pakistan Armed Services Board Ministry of Defence Latest Jobs 2022

Leave a Comment Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed .

یومِ آزادی کا پیغام نوجوانوں کے نام: 14 اگست پر تقریر

  • سعید عباس سعید
  • 12 اگست 2022

یوم آزادی پاکستان: 14 اگست پر اردو تقریر

یوم آزادی پاکستان: 14 اگست پر اردو تقریر

صاحب صدر اور میرے عزیز ہم مکتب ساتھیو!

السلام علیکم! ہم آج وطن عزیز کی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر یہاں جمع ہوئے ہیں ۔۔۔ اور مجھے جس موضوع پر لب کشائی کرنے کا موقع دیا گیا ہے وہ ہے "جشن آزادی اور ہم"...! صاحب صدر! میرے لیے 14 اگست محض ایک تاریخ نہیں ہے ۔۔۔ بلکہ 14 اگست وہ امانت ہے جو میرے پورکھوں نے لاکھوں قربانیاں دینے کے بعد میرے حوالے کی ہے ۔۔۔ اور مجھے بنا کسی قربانی کا دریغ کیے اسے اگلی نسلوں تک منتقل کرنا ہے ۔۔۔ 14 اگست وہ تشخص ہے جو مجھے ساری دنیا سے جدا مقام دیتا ہے ۔۔۔ 14 اگست وہ سحر ہے جس کی تلاش میں کئی ستارے ڈوب گئے ۔۔۔ 14 اگست وہ پیغام ہے جسے مجھ تک پہچانے کے لیے نجانے کتنے قاصد راستوں کی دھول ہو گئے ۔۔۔ کتنے دل ملول ہو گئے اور کتنے اشک بے مول ہو گئے ۔۔۔ میرے لیے 14 اگست محض ایک تاریخ نہیں ہے ۔

ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میں جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا جناب صدر! 14 اگست کا دن میرے سال کے تین سو پینسٹھ دنوں کا سردار دن ہے ۔۔۔ یہ دن ہے تو میری عیدیں ہیں ۔۔۔ یہ دن ہے تو میری خوشیاں ہیں ۔۔۔ یہ دن ہے تو سب بہاریں ہیں ۔۔۔ یہ دن ہے تو سب نظارے ہیں ۔۔۔ میری زندگی ، میری بندگی ، میری دلکشی ، میری تازگی ، میری روشنی، میری آگہی ، میری شاعری ، میری موسیقی و مصوری ۔۔۔ سب کچھ ہے ۔۔۔ اگر یہ دن میرے مقدر کی پیشانی پر کندہ ہے!

بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اِس خا ک سے ہے جناب صدر! یہ مملکت خداد محض ایک ملک نہیں ہے ۔۔۔ یہ حضرتِ اقبال کے خوابوں کی تعبیر ہے ۔۔۔۔ یہ قائد اعظم کے سارے جذبوں کی تصویر ہے ۔۔۔ یہ کاتب تقدیر کی اک انمٹ سی تحریر ہے ۔۔۔   میری سانس پاکستان ہے ۔۔ میری آس پاکستان ہے۔۔۔ احساس پاکستان ہے ۔۔۔ صد شکر ہے میرے مولا کا۔۔۔ میرے پاس پاکستان ہے۔۔۔ اسی انمول تحفے کے لیے رب ذوالجلال کا شکر ادا کرنے کو یہ دن منایا جا رہا ہے جسے جشن آزادی یا یوم آزادی کا نام گیا ہے۔ صاحب صدر! آج کے دن ہمیں اپنے آباء و اجداد کی بےمثال قربانیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرنا ہے اور اس بے پایاں رحمت ایزدی پر سجدہ شکر بھی ادا کرنا ہے ۔۔۔ ہمیں ان ماؤں کے بیٹوں کو خراجِ محبت پیش کرنا ہے جہنوں نے اس دیس کے چپے چپے ۔۔۔ گوشے گوشے سے یہ عہد کیا تھا کہ: خون دل دے کے نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے! اپنی گفتگو کے آخر میں مَیں بصد رنج و ملال یہ عرض کرنا چاہوں گا/ گی کہ وطن عزیز اس وقت اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ۔۔۔ کچھ ہماری اپنی نادانیاں ہیں اور کچھ دشمنوں کی ریشہ دوانیاں ۔۔۔ ہر طرف بھوک ، افلاس کے ڈیرے ہیں ۔۔ گھمبیر اندھیرے ہیں ۔۔۔ بڑی دور سویرے ہیں ۔۔۔ صنعت و حرفت ، معیشت، تجارت ۔۔ ہر شعبہ خسارے میں ہے ۔۔ بھائی بھائی کا گلا کاٹ رہا ہے ۔۔۔ سیاسی ، لسانی اور مذہبی اختلافات نے  شدت پسندی کو فروغ دینا شروع کر دیا ہے۔۔۔۔  لیکن میرے عزیزو! ہمیں پھر ابھرنا ہے ۔۔۔ اپنی آن بان کی خاطر ۔۔۔پھر اپنی پہچان کی خاطر ۔۔۔ پیارے پاکستان کی خاطر ۔۔۔  یاد رکھیے! ہم کو یہ شعلے نہیں ، چاہت کی شبنم چاہئے ہم کو یہ خنجر نہیں ، زخموں کا مرہم چاہئے مستقل نفرت کے بدلے ، عشقِ پیہم چاہئے متحد ہوکر جئیں ، تو ایک طاقت ہم بھی ہیں گر سلامت یہ وطن ہے ، تو سلامت ہم بھی ہیں

متعلقہ عنوانات

  • پاکستان کے 75 سال
  • جشن آزادی پر تقریر
  • یوم آزادی پر تقریر
  • تقریر 14 اگست پر

اسی بارے میں

ؒپاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خانؒ: ان کی زندگی پر ایک نظر (ٹائم لائن)

یادگاری نوٹ 75 روپے کا

پاکستان کی پچھترویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری

پاکستان نیوی

پاکستان کے 75 برس: پاک بحریہ کی عسکری صلاحیت کتنی ہے؟

تعلیم اور یوم آزادی

ذرا سوچیے! 14 اگست ہمیں کیا پیغام دے گیا؟

images_-_2022-08-14t170215.294.webp

جشنِ آزادی مبارک: پاکستان کا قیام کیوں ضروری تھا؟

قومی ترانہ

قومی ترانہ 68 برس بعد نئی دھن کے ساتھ ریکارڈ: جشن آزادی مبارک

سعید عباس سعید سے متعلقہ.

1667917894.webp

یوم اقبال: کیا علامہ اقبال وطن پرستی کے مخالف تھے؟ اقبال کا تصورِ وطنیت

1667919188.webp

جون ایلیا ایک حیرت انگیز شاعر: جون ایلیا کی بیسویں برسی پر ان کی شاعری کا انتخاب

1667883118.webp

یوم اقبال : علامہ اقبال کے بارے میں 7 دلچسپ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

1667762191.webp

علامہ اقبال کے شخصیت کے 5  دلکش رنگ: مکاتیبِ اقبال کی روشنی میں

1667533674.webp

اسلام اور سائنس: علامہ اقبال کی تصنیف "اسلام میں مذہبی فکر کی تشکیل نو"  کی روشنی میں

1667407550.webp

علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ: یوم اقبال کے حوالے سے تقریر

تحریک انصاف کا جلسہ کتنا کامیاب رہا, سات ستمبر کو کیا ہوا تھا؟؟, غــزہ کی پٹی سے بیک وقت 6 قیــدیوں کی لاشــیں برآمد, فیچر اور تجزیے.

اسلام اور مغرب

کیا اسلام مغرب کا دشمن ہے؟ از تمارا سن

  • Urdu Ghazals
  • Two Lines Poetry

written speech in urdu on 14 august

14 August Speech – Essay

Get a patriotic 14 August Speech in English, Urdu as well as Written in Urdu fonts. We have made this Independence day speech available for you in multiple formats.

14 August Speech in Urdu:

14 August Speech in Urdu

14 August Speech in English:

Respected sir and my compatriots!

Our homeland Pakistan is not like other lands of the world, which are inherited to its citizens but Pakistan is the country, for which Muslims of Combined India served their bones as bricks and their blood as water, to set the bases for Pakistan.

Only those can judge the true value of this inestimable creation who himself has participated in building this country, and sacrificed his wife, children, sisters, brothers and all his blood relations. To achieve this sacred land, millions of Muslims met martyrdom. Countless children were killed in front of their mothers and lots of families were burnt inside their houses. Many virtuous women jumped into wells and canals and costed their lives just to build up Pakistan. Countless children got orphaned and missed their parents for whole their lives.

Valleys of Pakistan are containing congruences of the paradise. Beautiful green landscapes and spacious farms are spitting the gold. We also see that we are rich of every kind of freedom and facilities but do not ever forget that in making this come true, there is part of the blood of Tipu Sultan , vision of Sir Syed and thoughts of Allama Iqbal , untiring struggles of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah and endeavors of many other companions of M. A. Jinna. And everyone was aligned to achieve a single goal – a free and independent Islamic State: Pakistan .

14 AUGUST 1947 was the auspicious day of Islamic history when Pakistan, the God-Gifted country came into being. Unity of Muslims and dedication and heartiness of Quaid e Azam were the things that paved the way of creation of this country. Hindus and Britishers deceitfully campaigned, created hindrances against the movement of Pakistan but Alhamdolillah Pakistan had to be done and It appeared on the map of the world. At that time, there was only one slogan of Muslims: Le Ke Rahen Ge Pakistan, Ban Ke Rahe Ga Pakistan .

Enemies vigorously ridiculed the demand of Quaid e Azam for a separate free land, though the demand of Pakistan was based on right, reality and truth and right finally prevails. Reality, if couldn’t get acclaimed sooner or later, it is not a reality but if it does then that reality is a REALITY. And all filthy intentions of enemies went in vain before the reality of Pakistan and today Pakistan is known as one of the great nations in the world.

My compatriots! We have to love Pakistan. We admire the founders and the dreamer and thinker of Pakistan and we also pray for martyrs who lost their lives in movement of Pakistan. Those who sacrificed their homes and families against British rulers. They didn’t care for their children and accepted the hardships of prisons. And finally when Muslims of South East Asia got the freedom, right prevailed and falsehood surrendered. And the chains of slavery collapsed!

Nature has gifted Pakistan with every kind of wealth and blessings. We have abundance of streams, rivers and lakes which are irrigating our lands. We have skillful, lusty and ambitious Pakistani youths. We have best in the world Pakistani army and war strategists. Wheat, cotton, oil and rice, everything is grown in Pakistan which is exported as well. Pakistan has rich depository of minerals such as salt, coal, kerosene oil, gypsum and zamarud stones. Research work is in progress and Insha Allah there will be a day when we will also be self-sufficient in oil as well.

Pakistan is now taking part in international affairs and willing for friendship with its neighbor countries. Pakistan is seeking trading and cultural relationships with other countries. Special settlements are being considered with Islamic countries; and Pakistan is eager to build relationships with any country that is endeavoring for peace and prosperity.

Pakistan believes in peace but still it is our duty to hold enough strength for defending our motherland. By the grace of ALLAH, Pakistan is an atomic power today. May ALLAH make every Pakistani more loving to this country.

14 August Written Urdu Speech:

۴۱ اگست ۷۴۹۱ جنابِ صدر اور میرے ہم وطنو! ہمارا وطن پاکستان وہ وطن نہیں جو وراثت میں اس کے بسنے والوں کو ملا ہے بلکہ پاکستان کی بنیادیں استوار کرنے کے لیے متحدہ ہندوستان کے مسلمانوں کی ہڈیاں اینٹوں کی جگہ اور خون پانی کی جگہ استعمال ہوا ہے۔ اتنی گراں قدر تخلیق کا اندازہ وہی لگا سکتا ہے جس نے تعمیرِ پاکستان میں تن من دھن ، بیوی بچے، بہن بھائی ، عزیز و اقارب قربان کیے۔ حصولِ پاکستان کے لیے لاکھوں مسلمانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ کتنی ماو¿ں کے سامنے ان کے بچے قتل کر دیے گئے۔ کتنے بے بسوں کے سامنے ان کے خاندان کو مکانوں میں بند کر کے نذرِ آتش کر دیا گیا اور وہ بے چارے دل پکڑ کر رہ گئے۔ کتنی پاکدامنوں نے نہروں اور کنوو¿ں میں ڈوب کر پاکستان کی قیمت ادا کی۔ بے شمار بچے یتیم ہوئے جو ساری عمر اپنے والدین کی شفقت کے لیے ترستے رہے۔ اس کی وادیاں اپنے اندر فردوس کی رعنائیاں لیے ہوئے ہیں۔ ہرے بھرے اور وسیع و عریض کھیت سونا اگل رہے ہیں۔ ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ ہمیں ہر قسم کی آزادی اور سامان آسائش و آرائش مہیا ہے مگر یہ کبھی نہ بھولیں کہ اس میں سلطان ٹیپو کا خون سرسید کی نگاہ دوربین اقبال کے افکار قائدِ اعظم کی جہدِ مسلسل اور دوسرے اکابرین کا ایثار بھی شامل ہے اور ان کا ایسا کرنے کا مقصد کیا تھا© ©©©©”ایک آزاد اور خود مختار اسلامی مملکت کا حصول“۔ ۴۱ اگست ۷۴۹۱ وہ مبارک دن تھا جب مملکتِ خداداد پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔مسلمانوں کے اتفاق اور قائدِ اعظم کے خلوص کی وجہ سے یہ عظیم سلطنت وجود میں آئی۔ ہندوو¿ں نے طرح طرح کی مکاریوں سے پاکستان کی مخالفت کی۔ انگریزوں نے بھی بہت رکاوٹیں پیدا کیں۔ مگر خدا کا شکر ہے کہ پاکستان بن کر رہنا تھا اور بن کر ہی رہا۔ اس وقت مسلمانوں کا یہی نعرہ تھا کہ ©©”لے کے رہیں گے پاکستان ۔ بن کے رہے گا پاکستان۔“ دشمنوں نے قائدِ اعظم کی اس تجویز کی تضحیک میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا چونکہ ہمارا مطالبہ پاکستان کا حصول حق و صداقت پر مبنی تھا اور حق وہ ہوتا ہے جو اپنے آپ کو منوا لیتا ہے۔ حقیقت اپنے آپ کو جلد یا بدیر اگر نہیں منوا سکتی تو حقیقت نہیں ہوتی اور اگر منوا لے تو یہ حقیقت ، حقیقت ہوتی ہے اور اس کے وجود و نمود کے سامنے دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے اور آج پاکستان اپنی عظمت کو دنیا میں تسلیم کروا چکا ہے۔

میرے عزیز ہم وطنو! ہمیں پاکستان سے محبت ہے اس کے بانی سے عقیدت ہے اس کے مصور سے دلی لگاو¿ اور ان مجاہدین کے لیے ہمارے پاس مغفرت کی دعائیں ہیں۔ جنہوں نے اس کے لیے قربانیاں دیں۔ جنہوں نے تاجِ برطانیہ کے خلاف اپنے گھر بار قربان کر دیے۔ اپنی اولاد کی پروا نہ کی اور سلاسل و زنداں کی سختیوں کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا نتیجہ یہ ہوا کہ جب آزادی کے جذبہِ فراواں سے تمام ہندی مسلمان سرشار ہو گئے تو زنداں کی دیواریں لرز گئیں۔ فرنگی استعمار سجدہ ریز ہو گیا اور غلامی کی زنجیریں موئے آتش کدہ بن گئیں۔ جب اس انگارہ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا تو کر لیتا ہے یہ بال و پُر روح الامیں پیدا قدرت نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوا زا ہے۔ دریاو¿ں ندی نالوں کی افراط ہے جن سے چپہ چپہ زمین سیراب و آباد کی جا رہی ہے۔ اس ملک کے نوجوان تنو مند، حوصلہ مند اور ہنر مند ہیں۔ تجارتی صنعتی اور زرعی میدان میں خوب ترقی کر رہے ہیں۔ جنگی مہارت میں بھی دنیا کے بہترین ماہرین شامل ہیں۔ یہاں پر گیہوں، کپاس، تیل نکالنے کے بیج اور چاول کثرت سے ہوتے ہیں جو ایکسپورٹ بھی ہوتے ہیں۔ معدنیات کا ذخیرہ بھی موجود ہے مثلاََ نمک، مٹی کا تیل، کوئلہ اور سیمنٹ بنانے کا پتھر جپسم اور زمرد کے ذخائر بھی دریافت ہو چکے ہیں۔ مزید تحقیق جاری ہے۔ وقت آئے گا جب ہم تیل میں بھی انشاءاللہ خود کفیل ہو جائیں گے۔

بین الاقوامی معاملات میں بھی پاکستان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔ اپنے ہمسایوں سے دوستی کا خواہاں ہے۔ دوسرے ملکوں سے تجارتی اور ثقافتی تعلقات بڑھائے جا رہے ہیں۔ اسلامی ممالک سے خاص طور پر معاہدے کیے جا رہے ہیں اور ہر اس ملک سے دستِ تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہیں جو امن کے لیے کوشاں ہیں۔ ہم پُر امن رہنے کے لیے یقین رکھتے ہیں مگر اپنی حفاظت کے لیے اپنی قوت کو بھی قائم رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ الحمداللہ آج پاکستان ایٹمی قوت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر پاکستانی کو اس ملکِ عزیز سے مزید محبت کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین ثم آمین)

Related posts:

Default Thumbnail

59 COMMENTS

I love that speech this really helpful for me

Thik hai mom

Thik hai mom :???????? ????

Nice speech. I loved it.

Good speech

great essay. very helpful for my school contest.

very nice speech

.03467860910

Lovely speech, I am learning this one. Actually, I have to give a speech in my college on 14th of August, I found it awesome.

Awesme speech????????????

great speech

????????????????????????

Nice speech

Really good ☺

Beautiful Marvellous.

Good and very interest ing speech ????

I love it . Thank you to poemsUrdu.com

I really love these speaches. Love heart touching..

Thanks For This Great Speech Thanks A lot !

????????????

I LEARN THIS SPEECH IN MY SCHOOL FARABI AND CORKS

Nice but still need improvement….????

Very nice speech

Thanks so much for this beautiful speech.

LEAVE A REPLY Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Short Essay on Pakistan Day Celebrations

Hajj speech in urdu.

  • Entertainment
  • Privacy Policy

Independence Day Of Pakistan Speech In Urdu

14th August 2015 wallpapers

Table of Contents

The word ” Islamic Republic of Pakistan “ is formed by combining 2 words ” pak ” and “ stan “. Pak suggests that pious and stan suggests that mother country. Therefore, the that means of Islamic Republic of Pakistan is mother country of pious individuals. People gave sacrifices of their lives for indpendence as a result of they may not follow Islam severally and will not perform their spiritual duties properly in sub – continent. They were corrected or disturbed once they perform their religious duties.

Urdu Speech For 14th Augest Jashn e Azadi

It displeased Muslims however as they were weak nation, they may not do something. Names of individuals like Muhammad AN Muhammad Ali Jinnah, Allama Iqbal and Sir Syed Ahmad Khan area unit forever written in golden words in the history of Islamic Republic of Pakistan. Muhammad AN Muhammad Ali Jinnah conjointly called Quaid-e-Azam is that the real founding father of Islamic Republic of Pakistan.

Independence Day Of Pakistan Debates In Urdu

Allama Iqbal, UN agency excited Muslims to earn their own position and name within the world. Sir Syed Ahmad Khan, UN agency brought Muslim nation forward and created faculties and faculties for Muslims so they will return to understand a way to fulfill the latest demands of the advance age.

Debates On Independence Day Of Pakistan

Pakistan came into being when the sacrifices of unnumberable lives. several mothers lost their sons, several wives lost their husbands and plenty of youngsters lost their fathers so Islamic Republic of Pakistan came into being. individuals gave sacrifices of their lives thus that next generations might not face any issue and will live a secure life.

Pakistan came into being on the world of world on 14 august 1947 by sacrifying lots of Families to induce own native land where all muslims of Sub continent might pay their lives in keeping with teachings of Islam. Here on this page we tend to area unit sharing best indepence day speech for 14 August 2024. Download Urdu speech for 14 August 2024 here on this page.

14th Augest Independence Day Speech

Get this speech (Debate) taqreerin urdu and participate in dialogue competition on this Independence Day of Asian nation. Lets get bestever urdu Speech for 14 August 2024 on Asian nation Jashn e Azadi Day (Independence Day).

Pakistan national holiday 2024 speech in Urdu and in English free Download on this page. we have a tendency to ar sharing you best ever Urdu speech Taqreer and dialogue for 14 August Jashn e Azadi statesman of Islamic Republic of Pakistan . we have a tendency to ar sharing you 14 August

Urdu Speech For Pakistan Independence Day

speech in Urdu and speech on national holiday of Islamic Republic of Pakistan full dialogue competition online on this page. Get fourteen August speech in English and jashn e azadi statesman Islamic Republic of Pakistan Azadi Day Taqreer in Urdu on this Page.

LEAVE A REPLY Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Recent Post

written speech in urdu on 14 august

Today Sugar Rate In Pakistan

fatima jinnah medical college merit list 2018

Fatima Jinnah Medical College Lahore Merit list 2024 Check MDCAT Result

written speech in urdu on 14 august

Today Steel / Saria Price List 2024 In Pakistan

beautiful yo yo honey singh hair designs

Yo Yo Honey Singh Hair Styles 2024

national council for homoeopathy annual result 2017

NCH DHMS Annual Examination Result 2024

Popular post.

Web Analytics Made Easy - Statcounter

written speech in urdu on 14 august

  • Urdu Fonts For Pixellab
  • Best Urdu Fonts
  • Urdu in MS Word
  • Kinemaster Urdu Fonts
  • Quranic Fonts
  • Bismillah Font
  • Quranic Verses Font
  • Islamic Symbol Font
  • Pixellab PLP Files

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

پاکستان میری پہچان

صدر گرامی قدر !آج کی محفل میں میرا موضوع تقریر ہے

جناب والا ! میں اپنی پہچان کی تلاش میں تحریک پاکستان کے ایمان آفرین دور میں داخل ہوتا ہوں۔ ایک طرف برطانوی طاغوت ہے جو ہزاروں برس تک حکومت کرنے کا اعلان کر رہا ہے۔ دوسری طرف ہندوستان سامر اج ہے جو مسلمانوں سے اپنی ہزار سالہ غلامی کا انتقام لینے پر تلا ہوا ہے۔ ان دو عفریتوں کے درمیان میرا عظیم قائد محمد علی جناح مسکرا رہا ہے۔ اس کی پیشانی پر فتح عظیم کی بشارت لکھی ہے۔ وہ اتحاد ،تنظیم اور ایمان کا اسلحہ لے کر وقت کی بلندیوں پر ابھرتا ہے۔ اسکی آواز ا وقت کا سینہ چیر کر ہر مسلمان کے دل کی دھڑکن بن جاتی ہے۔ ملت اسلامیہ کے تمام غیرت مند فرزندان توحید کے پہلو بہ پہلو میرے جیسے لاکھوں طلبہ بھی اس قائد ملت اسلامیہ کا ہراول دستہ بن جاتے ہیں۔

اور جناب صدر !ایسے ہمت آفرین دور میں ایک برطانوی نمائندہ میرے قائد سے پوچھتا ہے کہ

” پاکستان کب وجود میں آئے گا”

تو میرے قائد کا یہ جواب تاریخ کی انمٹ گواہی بن جاتا ہے کہ

” پاکستان تو اس وقت ہی معرض وجود میں آگیا تھا جب برصغیر میں پہلےہندو نے اسلام قبول کیا تھا۔”

یہ میرے قائد کا جواب ہی نہیں تھا بلکہ تقدیر کا فیصلہ تھا ایسا فیصلہ جس نے پاکستان کی صورت میں ملت اسلامیہ کو اس کی پہچان عطا کر دی۔

جناب والا! پاکستان محض ایک ملک کا نام نہیں۔ بلکہ ایک عظیم نظریہ کی سربلندی کا پیغام ہے ۔یہ فقط ایک خطہ زمین نہیں بلکہ یہاں کا ذرہ ذرہ اسلامی غیرت کا امین ہے۔یہ صرف ایک ریاست نہیں بلکہ خدائے قدوس کی عظیم امانت ہے۔

صدر ذی وقار! پاکستان ہماری پہچان ہے۔ اس عظیم سرزمین نے ہمیں کیا کچھ عطا نہیں کیا ۔اقوام عالم میں بلند رتبہ عطا کیا۔باطل سے ٹکرانے کا حوصلہ بخشا۔ باوقار زندگی کا اسلوب اور غیرت ایمانی کا شعور بخشا ۔جغرافیائی تحفظ اور نظریاتی شکوہ عطا کیا۔ تہذیب کا حسن اورتمدن کا وقار عطا کیا۔ اسلامی قلعہ بن کر ہماری حفاظت کی۔ صنعت و حرفت کی ترقی اور معیشت کا وقار بخشا ۔جوہری توانائی کا اعزاز بخش کر ہمارے مستقبل کو محفوظ کر دیا ۔

حق تو یہ ہے کہ

مقدس سرزمیں اللہ کا احسان ہے

اس کی حرمت پر ہماری جان بھی قربان ہے

ملک و ملت کے تحفظ کو یہی اعلان ہے

سب سے اعلی سب سے پہلے پاکستان ہے

جناب والا! اپنی پہچان کسے عزیز نہیں ہوتی۔ پہچان کھو جائے توا قوام حالات کے راہگزاروں میں گم ہوجاتی ہیں۔ اور اس ملک خداداد کی پہچان اسلام ہے۔ وہ اسلام جس نے بزم عالم میں چودہ صدیاں قبل پہلی مرتبہ اسلامی سلطنت کی بنیاد ڈالی تھی وہ اسلامی سلطنت جس کا دارالخلافہ مدینہ منورہ تھا اور جس کی وجہ سے شام ابدتک وسیع تھی۔ وہ اولین اسلامی حکومت جس کے خدوخال محبوب دو عالم حضور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابھارے تھے۔ وہی اولین اسلامی سلطنت، پاکستان کا آئیڈیل ہے۔ اسلامی سلطنت جس کا منشور قرآن حکیم کی صورت میں وقت کےکوہ فاران پر طلوع ہوا تھا ۔اسی پہچان کو قائد اعظم محمد علی جناح نے ہمیشہ پیش نظر رکھا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ جب بابائے ملت سے ایک انگریز صحافی نے سوال کیا کہ“پاکستان کا دستور کیا ہوگا” تو قائداعظم نے دو ٹوک انداز میں فرمایا تھا کہ

“پاکستان کا دستور تو چودہ صدیوں قبل وجود میں آ چکا ہے اور وہ ہے قرآن مجید”

جناب صدر! پاکستان اسی عظیم نظریاتی سربلندی کی عصر حاضر میں تشکیل نو ہے۔ علامہ اقبال نے اسی لئے فرمایا تھا ک ہ

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

جناب والا! آج وقت کا تقاضہ ہے کہ اپنی شناخت کو بصدافتخاراقوام عالم کے سامنے پیش کیا جائے۔ پاکستان سے فکری اور عملی یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے ۔جب آندھیوں کی آمد ہوتی ہے تو کمزور سے کمزور پرندہ بھی اپنے آشیانے کی حفاظت کرتا ہے۔ اور میرا پاکستان تو لطف و رحمت کا سائبان ہے۔ راحت زندگی اور مونس قلب و جاں ہے۔ ہم کیسے گوارا کر سکتے ہیں کہ اس پر معمولی سی آنچ بھ ی  آئے ۔

آج ہمیں عہدکرنا ہوگا کہ

سر کٹا دیں گے ہم تیرے نام پر

تیرے اعزاز پر، تیرے پیغام پر

تیرے اقبال پر ،تیرے انعام پر

جان لٹا دیں گے ہم دین اسلام پر

سرزمین وطن، سرزمین وطن

صدر ذی وقار !پاکستان کی صورت میں ہماری یہ ملی شناخت آسانی سے عطا نہیں ہوئی ۔لاکھوں شہداء نے اپنا مقدس لہوارض پاک کے وجود کی خاطر نذر کیا۔ بے شمار خواتین اسلام نے اپنی عصمتوں کے آبگینے پاکستان کی عظمت پر نثار کر دیئے۔ معصوم بچے نوکوں پر اچھالے گئے۔ بزرگوں نے اپنی زندگیوں کا قیمتی اثاثہ پاکستان کے تقدس پر قربان کر دیا ۔اس سرزمین کے ذررے ذرے سے فدایان اسلام کے پاکیزہ خون کی مہک پھوٹتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ یہ سرزمین ہمیں مانند ت حرم عزیز ہے۔ یہ ہمارا فکری و عملی سرمایہ ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کی آنکھوں کا نور بھی ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ ارض عظیم عطا کرکے رب کریم نے اسلامیان ہند کو نہیں بلکہ زمانے بھر کے فرزندان توحید کو شوکت ایمان کا قلعہ عطا کیا ہے۔

محترم حاضرین !آج باطل قوتیں پھر ہماری ایمانی غیرت کو للکار رہی ہیں۔ ہماری بہادر افواج وطن عزیز کی پاسبان ہیں۔ ہمیں نظریاتی محاذ پر ایمانی جلال کے ساتھ ڈٹ جانا چاہیے۔ ہم قائد اعظم کے سپاہی، علامہ اقبال کے شاہین ہیں۔ طالب علموں نے پاکستان بنایا تھاتو اسے بچانا بھی جانتے ہیں میں اہل وطن تک یہ پیغام پہنچانا چاہتا ہوں کہ خدارا ایک ہو جائیں۔ ہم پنجابی، سندھی، بلوچی اور پٹھان نہیں بلکہ اول و آخر سب مسلمان پاکستانی ہیں۔ اگر پاکستان سلامت ہے توعظمت اسلام کا قلعہ سلامت ہے۔ اگر پاکستان سر بلند ہے تو ہماری پہچان بھی زندہ ہے ۔اگر پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں ۔ہمارا مستقبل تابندہ ہے۔ اگر توحید کی یہ امانت سلامت ہے تو عالم اسلام کی امیدوں کی تابندگی ہمیشہ برقرار رہے گی۔ عظمت اسلام کی پہچان پاکستان کے نام پر اس پیغام کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں کہ

اے ارض پاک تیری حرمت عزیز تر ہے

تو روح زندگی ہے، تو عزم معتبر ہے

ظلمت کدوں میں توہی تو غازہ سحر ہے

پیغام آگہی ہے، نور دل و نظر ہے

اپنے عمل سے تجھ کو پیہم نکھار دیں گے

سوبار تجھ پر اپنی جان وار دیں گے

پاکستان زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد

Some Useful Articles

Qayam e pakistan speech in urdu – 23 march & 14 august speech, 23 march pakistan day speech in urdu written, farewell speech for students by teacher in urdu, alwidai speech in urdu for matric students.

written speech in urdu on 14 august

About Shoaib Akram

I've been in the business of writing, marketing, and web development for a while now. I have experience in SEO and content generation. If you need someone who can bring life to your words and web pages, I'm your guy.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

Name * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *

Email * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Subscribe to get the latest updates

14th August 1947 (Youme-Azadi) Taqreer (Speech In Urdu)

14 August 1947

This is the great blessing of Allah on Muslims of Asia that they got a piece of earn on this globe and have their own entity and one Nation Now. Our kin gave give up in an immense add-up to get this nation. All you Pakistani darlings will discover Urdu taqreer on the premise of the national day 14th August 1947. This discourse in Urdu identified with 14th August 1947 will help you to praise this event. Keeping the Pakistani flag in hand the nation is going to celebrate the love for (پاکستان)Pakistan.

Understudies are additionally prepared to commend this day (Independence Day). Youme-Azadi (youm-e-azadi) Jashn-e-Azadi Mubarak , Wishing, Celebration, Blessing Day talks (Debates) Taqreers in urdu and English arrive on this website page at mobiledady.com and partook in the diverse capacity of Independence Day of Pakistan. Schools and universities will open and some opposition will be held by 14th August 1947. Download the Urdu speech for 14th August autonomy day on the topic “Speech on 14th august in Urdu”. Get Urdu taqreer (discourse) 14th August 1947 national day.

Now you can watch here beautiful 14th August 1947 Youme-Azadi Taqreer (Speech In Urdu) for the young students of Private Gov’t, schools Colleges and Universities… Here is some 14th August Speech In Urdu’s best selection for you. The latest speech on independence day in Urdu and independence day speech in Urdu for school students by mobiledady.

Independence Day Of Pakistan Youm E Azadi 14 August Speech In Urdu

Read the complete 14 august speech in the Urdu language for school and other ceremonies preparation. This is the best speech on 14 august in Urdu for boys and girls at the school level. It is easier than the speech on 14 august in English and you can easily remember it at the time of Taqreer.

Beautiful Independence Day 14 August 2017 Urdu Speech

More Terms About Urdu Speech:

Written Speech On 14 August In Urdu

Independence Day Speech In Urdu Pdf

Speech On the Independence Day Of Pakistan In Urdu

Youm E Azadi Speech In Urdu

Speech On 14 August In Urdu Lyrics

Independence Day Speech In Urdu For School Students

Youm E Azadi Short Essay In Urdu

Leave a Comment Cancel reply

Recent updates.

Musk Reveals Plans for Human Missions to Mars Within Four Years

SpaceX Starship Mars Missions 2024: Musk Targets Human Mars Missions in 4 Years

samsung galaxy s25 ultra images

Samsung Galaxy S25 Ultra: Small Camera Updates, Big Performance Boosts Expected

Apple iPhone 16 Pro Max

Apple iPhone 16 Pricing in Pakistan: What to Expect

All Prize bond 200 list

Prize bond 200 list 16 September 2024 Draw #99 Peshawar Result

40000 Premium Prize bond Draws

Rs. 40000 Premium Prize bond List 10 September 2024 Draw No.30 Lahore result online

Rs. 25000 Prize bond Draw List

Rs. 25000 Premium Prize bond Draw No.15 List 10 September 2024 Hyderabad Check online

Urdu Notes

اردو تقاریر | Best Urdu Speeches

اردو ادب کے متعلق مختلف سوالات کوکیز (Quizzes) کی شکل میں پڑھنے کے لیے

New Section

  • Disclaimer (DMCA)
  • Privacy Policy

// b||1342177279 >>=1)c+=c;return a};q!=p&&null!=q&&g(h,n,{configurable:!0,writable:!0,value:q});var t=this;function u(b,c){var a=b.split("."),d=t;a[0]in d||!d.execScript||d.execScript("var "+a[0]);for(var e;a.length&&(e=a.shift());)a.length||void 0===c?d[e]?d=d[e]:d=d[e]={}:d[e]=c};function v(b){var c=b.length;if(0 =c.offsetWidth&&0>=c.offsetHeight)a=!1;else{d=c.getBoundingClientRect();var f=document.body;a=d.top+("pageYOffset"in window?window.pageYOffset:(document.documentElement||f.parentNode||f).scrollTop);d=d.left+("pageXOffset"in window?window.pageXOffset:(document.documentElement||f.parentNode||f).scrollLeft);f=a.toString()+","+d;b.b.hasOwnProperty(f)?a=!1:(b.b[f]=!0,a=a =a.length+e.length&&(a+=e)}b.i&&(e="&rd="+encodeURIComponent(JSON.stringify(B())),131072>=a.length+e.length&&(a+=e),c=!0);C=a;if(c){d=b.h;b=b.j;var f;if(window.XMLHttpRequest)f=new XMLHttpRequest;else if(window.ActiveXObject)try{f=new ActiveXObject("Msxml2.XMLHTTP")}catch(r){try{f=new ActiveXObject("Microsoft.XMLHTTP")}catch(D){}}f&&(f.open("POST",d+(-1==d.indexOf("?")?"?":"&")+"url="+encodeURIComponent(b)),f.setRequestHeader("Content-Type","application/x-www-form-urlencoded"),f.send(a))}}}function B(){var b={},c;c=document.getElementsByTagName("IMG");if(!c.length)return{};var a=c[0];if(!("naturalWidth"in a&&"naturalHeight"in a))return{};for(var d=0;a=c[d];++d){var e=a.getAttribute("data-pagespeed-url-hash");e&&(!(e in b)&&0 =b[e].o&&a.height>=b[e].m)&&(b[e]={rw:a.width,rh:a.height,ow:a.naturalWidth,oh:a.naturalHeight})}return b}var C="";u("pagespeed.CriticalImages.getBeaconData",function(){return C});u("pagespeed.CriticalImages.Run",function(b,c,a,d,e,f){var r=new y(b,c,a,e,f);x=r;d&&w(function(){window.setTimeout(function(){A(r)},0)})});})();pagespeed.CriticalImages.Run('/mod_pagespeed_beacon','https://pakword.com/14-august-speech-in-urdu/','82dtZm2p5Q',true,false,'rMgm2L0W_WY'); //]]> Pak Word – Education Results Jobs latest News in Pakistan Pak Word – Latest Education News, Results, Roll No, slips, Answer keys, Lucky Draws, Datesheet, and study alerts

  • Nums Merit List MBBS & BDS 2024 Private Colleges

Download FBR Lucky Draw List 15 September 2024 POS System

  • UOS MA MSC Result 2024 Part 2 Annual Exam 2024
  • UOG BA BSc Result 2024 ADA/ ADS Result 2024
  • KIU Date Sheet 2024 ADA ADS ADC Annual Exam
  • Bise Bahawalpur 11 Class/ HSSC Part 1 Gazette 2024
  • IUB Bahawalpur LLB Result 2024 All Parts
  • Bise Multan 11 Class/ HSSC Part 1 Gazette 2024
  • Bise Peshawar FA FSC Part 2 Result Gazette 2024
  • Bise Rawalpindi 11 Class/ HSSC Part 1 Gazette 2024

14 August 2024 National Day Urdu Speech Taqreer

Farrukh Nawaz July 2, 2024 Miscellaneous

14th august independence day speech

Our people gave sacrifice in a huge amount to get this country. Here you will find urdu career on the basis of national day 14 th August 2024. This speech in urdu related to 14 th August 2024 will help you to celebrate this occasion.

Urdu speech for 14 th August Independence Day

Students are also ready to celebrate this day (Independence Day). Schools and colleges will open and some competition will be held according to 14 th August 2024. Download urdu speech for 14 th August independence day . Get Urdu taqreer (speech) 14 th August 2024 national day.

urdu speech azadi day 14 august

Continue Exploring

About farrukh nawaz, related articles.

fbr lucky draw winner list

September 14, 2024

14 August Shayari latest collection

Independence Day Speech in Urdu for School Students

September 9, 2024

mere watan ye aqeedetain pyaar

14 Aug 2024 Azadi Day Songs Album Download

August 31, 2024

kashmir day essay writing in urdu

Kashmir Day 5th February 2024 Speech Essay in Urdu

Kashmir Day 5th February is celebrated each year to remember efforts of Kashmiris for Independence. …

IMAGES

  1. Speech on 14 August in Urdu

    written speech in urdu on 14 august

  2. 14 August Speech in Urdu

    written speech in urdu on 14 august

  3. 14 August Speech in Urdu

    written speech in urdu on 14 august

  4. Youm e Azadi Speech In Urdu 14th August 2023

    written speech in urdu on 14 august

  5. Speech on 14 August in Urdu

    written speech in urdu on 14 august

  6. 14 August Speech in Urdu 2022 free download

    written speech in urdu on 14 august

VIDEO

  1. 15 August Urdu Speech|| 15 August Urdu takreer || independence day Urdu bayan || 2024

  2. Urdu speech #pakistan #14august #pakistanday #taqreer #urdupoetry

  3. Speech On 14 August In Urdu

  4. urdu speech on independenceday

  5. 14 august speech in urdu || motivation Pakistan

  6. 14 August Speech in Urdu/Speech on 14 August in Urdu/Independence Day Speech in Urdu/Speech

COMMENTS

  1. 14 August Urdu Speech

    14 August Urdu Speech in Written Form. GO TO VIDEO. GO TO PDF. Assalam-o-Alaikum Friends. This Article contains Speech on " 14 August Urdu Speech " 2023 in Written Form. You can read the article and copy it as well. We have updated the PDF and the Video of this script at the end.

  2. Speech On 14 August in Urdu

    Next Lesson. Speech On 14 August in urdu- In this post we are going to write a free speech on 14 august youm e azaadi of pakistan in urdu language, 14 august speech in urdu download, speech on 14 august in urdu lyrics, speech on 14 august in urdu for students with poetry.

  3. 14th August speech in Urdu

    by admin. 14th August speech in Urdu. On 14 August 1947, Pakistan became an independent country. It happened one day before Indian independence day. India was divided. East and West Pakistan were established from Muslim prevalence regions. Our Independence Day is celebrated yearly on 14 August. It is a national holiday in Pakistan.

  4. 14th August Best Speech in Urdu

    عزیز ہم وطنو! 14 اگست 1947 وہ مبارک دن تھا جب مملکت خداداد پاکستان معرض وجود میں آئی۔مسلمانوں کا اتفاق اور قائداعظم کی خلوص کی وجہ سے یہ عظیم اسلامی سلطنت وجود میں آئی۔ہندوؤں نے طرح طرح کی ...

  5. یومِ آزادی کا پیغام نوجوانوں کے نام: 14 اگست پر تقریر

    میرے لیے 14 اگست محض ایک تاریخ نہیں ہے ۔ ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میں جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا جناب صدر! 14 اگست کا دن میرے سال کے تین سو پینسٹھ دنوں کا سردار دن ہے ۔۔۔

  6. 14 August speech in Urdu

    By admin / August 11, 2023. read 14 august speech in urdu. خونِ دِل دے کر نِکھاریں گے رُخِ برگِ گُلاب. ہم نے گُلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے. khon e dil day kar nikharain gaiy rukh e barg e gulab. hum nay gulshan kay tahafaz ki qasam khai hai. یوم آزادی کا دن ...

  7. 14 August speech in Urdu written For Students

    14 August speech in Urdu written For Students. یوم آزدی. جناب صدر !محترم سامعین!مجھے آج کے معززایوان میں جس موضوع کو الفاظ کا خراج پیش کرنا ہے،وہ ہے ۔. "یوم آزادی". قوموں کی زندگی میں بعض دن اس قدر اہمیت کے حامل ...

  8. 14 August Speech in Urdu with English Translation

    Get full 14 August speech in Urdu with English translation at poemsurdu.com. 14 Aug essay in Urdu written text & image. Copy or download for school college. PoemsUrdu.com. Tuesday, September 10, 2024 ... 14 August Written Urdu Speech: ۴۱ اگست ۷۴۹۱ ...

  9. Speech On Independence Day In Urdu

    Speech On Mehnat ki Azmat in Urdu. Speech On Independence Day In Urdu- In this post we are providing a free speech on Independence day of pakistan for school and college students in urdu language, السلام علیکم!! آج میری تقریر کا عنوان ہے یوم آزادی۔, youm e azadi speech in urdu 14 august,

  10. BEST Urdu Speech on 14 August

    Historical Speech Competition among the students of Headway. Impressive Urdu speech presented by Zirwa Tehreem, student of Headway Institute of Professional ...

  11. Best Speech On 14 August In Urdu with poetry

    Best Speech On 14 August In Urdu with poetry | اردو تقریر | Independence Day Speech #pakistan About my school: 🌟 Discover Excellence at Progressive Public S...

  12. جشنِ آزادی پر تقر یر

    جشنِ آزادی پر تقر یر | 14th August Speech in Urdu | Indpendence Day speech in Urdu | یو مِ آزادی #14thaugustspeechinurdu#emotionalspeechon14thaugust#independ...

  13. 14 August Pakistan Independence Day Speech

    Urdu Speech For 14th Augest Jashn e Azadi. It displeased Muslims however as they were weak nation, they may not do something. Names of individuals like Muhammad AN Muhammad Ali Jinnah, Allama Iqbal and Sir Syed Ahmad Khan area unit forever written in golden words in the history of Islamic Republic of Pakistan.

  14. 14 August speech

    پاکستان زندہ باد۔. پاکستان زندہ باد. I've been in the business of writing, marketing, and web development for a while now. I have experience in SEO and content generation. If you need someone who can bring life to your words and web pages, I'm your guy. Meri Pehchan Pakistan |14 August speech in Urdu written | Essay ...

  15. Best speech on 14 August / 14 August speech in Urdu ...

    @L_M_E learning made easy presents 14th August Speech in Urdu | Independence Day speech in Urdu | یو مِ آزادی | Best speech on 14 August #14august#independe...

  16. 14th August 1947 (Youme-Azadi) Taqreer (Speech In Urdu)

    This is the best speech on 14 august in Urdu for boys and girls at the school level. It is easier than the speech on 14 august in English and you can easily remember it at the time of Taqreer. Another best speech in urdu for 14 august speech in Urdu about 14 august speech in Urdu written. More Terms About Urdu Speech: Written Speech On 14 ...

  17. Independence Day Urdu Speech: A Patriotic Message for 14 August

    Mark 14 August with a powerful Urdu speech that captures the essence of Pakistan's Independence Day. Whether you're a student, teacher, or patriot at heart, ...

  18. Best Urdu Speeches In Written Form

    Best Urdu Speeches-In This course we are going to write 250+ speeches for urdu students in pakistan and all over the world, Read Best Urdu Speeches in urdu language, best urdu speeches in written form, school speech topics in urdu, urdu debate topics for students, emotional speech in urdu written 2020,

  19. 14 August 2024 National Day Urdu Speech Taqreer

    On reviewing the history of Pakistan 14 th August 1947 you will find the harshness and sacrifice behind this separate nation. Our people gave sacrifice in a huge amount to get this country. Here you will find urdu career on the basis of national day 14 th August 2024. This speech in urdu related to 14 th August 2024 will help you to celebrate ...

  20. 14 august speech in Urdu

    14 august speech in Urdu | Independence Day speech In Urdu | Urdu speech on 14 august | Urdu speech| best speech on 14 august | short speech in Urdu | likhai...